تپ ربع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چوتھیا بخار، ایک بیماری جس میں ہر چوتھے دن زور کا بخار آجاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چوتھیا بخار، ایک بیماری جس میں ہر چوتھے دن زور کا بخار آجاتا ہے۔